کراچی (نیوز ڈیسک )سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین کی حلف برداری کی تقریب (آج) ہفتہ کو ہونے والی ہے جب کہ قومی عوامی تحریک کے کارکنوں نے حالیہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا۔
مزید پڑھیں:نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست پر انکوائری کا حکم دیدیا
پولیس نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والی خواتین سمیت پارٹی کے 10 کارکنوں کو بھی گرفتار کرلیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے مظاہرین پر لاٹھی چارج بھی کیا۔کم از کم 163 نومنتخب ایم پی اے 168 کے ایوان میں قانون سازی کا حلف اٹھائیں گے۔
سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین کی حلف برداری کی تقریب (آج) ہفتہ کو ہونے والی ہے جب کہ قومی عوامی تحریک کے کارکنوں نے حالیہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا۔پولیس نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والی
خواتین سمیت پارٹی کے 10 کارکنوں کو بھی گرفتار کرلیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے مظاہرین پر لاٹھی چارج بھی کیا۔















