اہم خبریں

پیپلزپارٹی ن لیگ کےساتھ وزارتوں میں حصہ دارنہیں ہوگی،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) بلاول بھٹونےکہاہےہم ن لیگ کوسپورٹ کریں گے،ملک میں اس وقت جمہوریت خطرے میں ہے،ملکی حالات کےپیش نظراحتیاط سےچلنےکی ضرورت ہے،پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن کےساتھ وزارتوں میں

مزید پڑھیں :بلاول نے اقتدار کی تقسیم کے فارمولے کو مسترد کردیا

حصہ دارنہیں ہوگی،ان خیالات کا اظہار شیری رحمان نے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی اپنےفیصلوں میں آزادہے،دونوں جماعتوں کواعتمادسازی کومضبوط بناکرآگےبڑھناہے،بانی پی ٹی آئی کی رہائی کاعمل قانون کےمطابق ہوناچاہیے،ہمارےدورمیں کوئی سیاسی قیدی جیلوں میں نہیں رہا۔

متعلقہ خبریں