کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان حکومت سازی جوڑتوڑ،رابطوں میں تیزی آگئی،پاکستان پیپلز پارٹی میں بلوچستان سے ایک اور آزاد امیدوارشامل ہوگیا ،کوئٹہ:آصف علی زرادری سے کامیاب آزاد امیدوار بجت محمد کاکڑکی ملاقات ،بلوچستان
مزید پڑھیں :جمعیت علمائے اسلام کا بلوچستان میں حکومت نہ بنانے کا اعلان
اسمبلی میں کامیاب آزادامیدوار بخت محمد کاکڑ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ،آزاد امیدواربخت محمد کاکڑ کی شمولیت کے بعد پیپلزپارٹی بلوچستان اسمبلی میں 14نشستوں سے سرفہرست ہے۔















