راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) آدڑہ موڑ شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا،، موڑ پر واقع نالے کی حفاظتی دیوار ٹوٹنے سے دو ماہ میں درجنوں حادثات ہو چکے، شہری کہتے ہیں کینٹ بورڈ انتظامیہ کو بارہا درخواستیں دے چکے لیکن مسئلہ حل نہ ہوسکا ،کینٹ بورڈ راولپنڈی کی وارڈ تین میں واقع
مزید پڑھیں : سواں پل پر ٹریفک کا المناک حادثہ، ڈمپر نے پانچ گاڑیوں کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
آدڑہ موڑ پر حادثات معمول بن گئی،،شہری کہتے ہیں موڑ کے ساتھ واقع نالے کی حفاظتی دیوار ٹوٹنے سے گاڑیاں نالے میں گر جاتی ہیں،,، دو ماہ کے دوران 15 گاڑیاں گر کر تباہ ہو چکی شہریوں کا کہنا ہے کہ حادثات کے دوران جانی نقصان ہو چکا،شہریوں کے اسٹیشن کمانڈر سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔















