اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے۔
مزیدپڑھیں:مرکز اور پنجاب میں پی ٹی آئی کاحکومت بنانے کااعلان
قومی اور صوبائی اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن میں علی امین گنڈاپور کا نام نہیں ۔















