اہم خبریں

تحریک انصاف کا آفتاب شیر پاؤ سے رابطہ، ملاقات طے پاگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاؤ سے رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی وفد نے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاؤ سے رابطہ کیا، جس میں پی ٹی آئی وفد کی آفتاب شیر پاؤ سے ملاقات کا وقت طے پا گیا۔

مزیدپڑھیں:عوام کا مینڈیٹ چرانے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے،فہمیدہ مر ز ا

پی ٹی آئی وفد اور آفتاب احمد شیر پاؤ کے درمیان ملاقات آج اسلام آباد میں ہوگی،

متعلقہ خبریں