اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالت کے احاطے سے کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے خاتون ملزمہ کی گرفتاری کے کیس میں جسٹس ارباب طاہر نے ریمارکس دیئے ہمیں بتایاگیاتھا
مزید پڑھیں :عمران خان، سزا معطل، پھرگرفتار
کہ خاتون کیخلاف کوئی اورکیس نہیں ،باہر گئی تو گرفتار کرلیاگیا،ایس ایس پی کا اظہار شرمندگی ،کہا متعلقہ اے ایس آئی کومعطل کردیا،تحقیقات کررہے ہیں تاکہ آئندہ ایسا نہ ہو،جسٹس ارباب نے ریمارکس دیئے آئی جی میٹنگ کرکے ایس اوپیز طے کریں،آئندہ سیشن کورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے سے کوئی ملزم گرفتار نہیں کیاجائے گا،کیس کی مزید سماعت 2دن کیلئے ملتوی















