گجرات (نیوزڈیسک)گجرات میں چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق گجرات میں چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق کہ قیصرہ الہٰی کارکنوں کے ساتھ رزلٹ تبدیل ہونے پر احتجاج کر رہی تھیں۔
مزیدپڑھیں:ہمارے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ اکیلےحکومت بناسکیں،نوازشریف
ریلی پر گاڑی میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کی۔















