اہم خبریں

راجہ ناصر کی بازیابی،عدالت کا بڑا یکشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )راجہ ناصر کی بازیابی کا معاملہ ،ے آئی جی پولیس نے عدالت کو بتایا کہ سی پی او تک میسج پہنچایا گیا مگر اس کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں آیا ، ایس پی پوٹھار ناصر نواز سے رابطہ ہوا ہے انہوں نے کہا کہ ہم آرہے ہیں ، ان کا فون نمبر بند جارہا ہے

مزید پڑھیں :کچھ بھی ہو الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی

ابھی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ ہم بیلف مقرر کررہے ان کے ساتھ چلے جائیں اور بندہ بازیاب کروائیں ، آدھے گھنٹے میں دوبارہ سماعت ہوگی اور راجہ ناصر کو پیش کیا جائے ، عدالت نے کیس کی سماعت میں ایک بار پھر وقفہ کردیا

متعلقہ خبریں