اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دار لحکومت اسلام آباد میں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔حفاظتی اقدامات کے پیش نظر داخلی اور خارجی راستوں پر
مزید پڑھیں :اسلام آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری
سخت پڑتال کا عمل جاری ہے،تمام افسران اپنے علاقوں میں موجود ہیں اور فرائض سر انجام دے رہے ہیں















