ملتان( اے بی این نیوز ) الیکشن قواعد کی خلاف ورزی ،سی ای اوایجو کیشن معطل،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سی ای او کو پیڈاایکٹ کی شق نمبر چھ کےمطابق فوری طور پر معطل کیا گیا، ڈی ای اوویمن ایلمنٹری
مزید پڑھیں :الیکشن میں تاخیر آئین کو معطل کرنے جیسا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
ڈاکٹر شمیم کو کا اضافی چارج دیدیا گیا، پی پی 214میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والے 30اساتذہ کوفوری طور پر معطل ،ڈی ای او کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی















