اہم خبریں

پی آئی اے کی تنظیم نوکی منظوری د یدی گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل طاہرحمیدشاہ کی پاکستان آرڈیننس فیکٹریزبورڈکےرکن اوربطورچیئرمین تعیناتی کی منظوری دید گئی ،میجرعابدمنصورخان کیلئےسعودی وزارت دفاع کی جانب سےایوارڈزوصول کرنے کی اجازت،محمداشرف خان،پروٹوکول افسرکیلئےحکومت آسٹریاکی طرف سےگولڈمیڈل وصول کرنے کی بھی اجازت دی گئی

مزید پڑھیں :پی آئی اے کا طلباء کو چین کے سفرکیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان

،ائیرکموڈورسیدعمران علی کیلئےپاکستانی سفارتخانہ ٹوکیومیں بطوردفاعی اتاشی ایوارڈوصول کرنے کی اجازت،وفاقی کابینہ نے نجکاری ڈویژن کی سفارش پرپی آئی اے کی تنظیم نوکی منظوری دے دی،وفاقی کابینہ کی وزارت نجکاری کی سفارش پرفرسٹ وومن بینک لمیٹڈکی نجکاری کی منظوری دی گئی۔

متعلقہ خبریں