اہم خبریں

انتخابات،پاک فوج ودیگرقانون نافذکرنیوالے اداروں کےفلیگ مارچ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )انتخابات2024،پاک فوج ودیگرقانون نافذکرنیوالے اداروں کےفلیگ مارچ،پولیس،پاک فوج،رینجرزاوردیگرقانون نافذکرنےوالےاداروں کےاہلکارشریک،
قانون نافذکرنیوالے اداروں کی جانب سےپبی اورجہانگیرہ پشاورمیں بھی فلیگ مارچ،گوجرانوالہ میں بھی قانون نافذکرنےوالے اداروں

مزید پڑھیں :بلدیاتی انتخابات، ملیر میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ

نے فلیگ مارچ کیا،پاک فوج ودیگرقانون نافذکرنیوالےاداروں کالاہور،شیخوپورہ اورقصورمیں فلیگ مارچ،عام انتخابات کےشفاف اورپرامن انعقادکویقینی بنانےکیلئےہرممکن اقدامات کیےجارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں