اہم خبریں

اے این پی میں پھوٹ پڑ گئی

کراچی ( اے بی این نیوز    )اے این پی ایم کیوایم اتحاد سے اے این پی کے کئی رہنما ناراض عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار کراچی سے دستبردار ہونا شراع ہو گئے،ضلع کیماڑی پی ایس 115 عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار سرفراز خان جدون پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے،سرفراز خان نے کہا کہ اے این پی کی

مزید پڑھیں :اے این پی قیادت نے اپنی ہی امیدوار شگفتہ ملک سے ٹکٹ واپس لے لیا

قیادت نے ایم کیو ایم کیساتھ اتحاد کرکے مشاورت میں شامل نہیں کیا،شہر میں امن چاہتے ہیں لیکن اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے،بق وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ہم سرفراز خان جدون کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں