قصور ( اے بی این نیوز )شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے کامیاب کرایا تو ضلع قصور کو لاہور بنادیں گے،کامیاب کرایا تو نوا ز شریف ملک کو مشکلات سےنکالے گا،نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بنے تو ملک کو مشکلات سے نکالیں گے،ایک طرف نواز شریف کی خدمت ،دوسری جھوٹ اور فریب ہے،ایک طرف اندھیرے
مزید پڑھیں :8فروری بتائے گا ملک کو ترقی کی راہ پر کس نے ڈالا،شہبازشریف
تھے تو نواز شریف روشنیاں لیکر آئے،وہ جلسہ سے خطاب کر رہے تھے انہون نے کہا کہ ایک طرف ملک کی خیر مانگنے والے دوسری طرف 9مئی والے ہیں،نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا،ایک طرف نواز شریف کا ایثار اورقربانی ہے،دوسری طرف لالچ اور پیسہ بٹورنے کی خواہش ہے،ترقی چاہتے ہوں تو 8فروری کو ووٹ ڈالنے کیلئے نکلو،ایک طرف نواز شریف کی وطن سے محبت ،دوسری طرف تکبرہے۔















