پشاور(نیوزڈیسک) عام انتخابات 2024 کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ۔
تفصیلات کےمطابق عام انتخابات 2024 کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ۔
محکمہ صحت خیبرپختونخوا نےتمام میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر دیا۔
مزیدپڑھیں:عام انتخابات، تعلیمی اداروں میں 9 روز کی تعطیلات کا اعلان
مراسلے کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کو سٹورز میں ضروری ادوایات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے















