اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا5 اور 6فروری تک بیلٹ پیپرز اورمتعلقہ سامان کی ترسیل یقینی بنانے کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ پنجاب کا5 اور 6فروری تک بیلٹ پیپرز اورمتعلقہ سامان کی ترسیل یقینی بنانے کا حکم ،پولنگ سٹیشنز پر کیمرو ں کی تنصیب 6فروری سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت،محسن نقوی کی زیر صدارت عام انتخابات کے انتظامات کاجائزہ

مزید پڑھیں :صرف نواز شریف کو خصوصی سیکورٹی نہیں دی جارہی،نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

لینے سے متعلق خصوصی اجلاس،وزیراعلیٰ کی رزلٹ کی شفافیت اور میڈیا کی سہولت کیلئے ہر پولنگ سٹیشن کے باہر سمارٹ میڈیا وال نصب کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں