راولپنڈی( اے بی این نیوز )جے یو آئی نے چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا،فیصلہ حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد کیا گیا،چوہدری نثار کے فوکل پرسن شیخ ساجد اور ضلعی امیر جے یو آئی
ڈاکٹر ضیاء الرحمن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ جے یو آئی حلقہ این اے 53 پر چوہدری نثار کی اور پی پی 19 پر چوہدری نثار جے یو آئی کی حمایت کرے گی۔















