اہم خبریں

یہ انتخابات نہیں ریفرنڈم ہے ،فاروق ستار

کراچی ( اے بی این نیوز    ) ایم کیو ایم کے راہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ آج تاریخ رقم ہونے جارہی ہے،یہ انتخابات نہیں ریفرنڈم ہے،کراچی میں پاکستان کے ہر علاقے کے لوگ یہاں رہتے ہیں، حلقہ پی ایس 110 کے آزاد امیدوار امجد گجر ایم کیو ایم ک

ے حق میں دستبردار ہورہے ہیں۔

متعلقہ خبریں