اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترقیاتی منصوبوں میں اربوں کی کرپشن اور کک بیکس وصول کرنے کا ریفرنس ،پرویزالہٰی اوردیگرملزمان پر 14فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی،پرویز الہٰی اور محمدخان بھٹی کوعدالت میں پیش کیاگیا،ملزمان کی حاضری لگائی گئی،چالان کی کاپیاں تقسیم ،غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی اور دیگر ملزمان6فروری کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کئے گئے ہیں۔















