اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کو ہونگے، الیکشن کمشنر رؤف حسن نے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا،کاغذات نامزدگی آج اورکل مرکزی سیکرٹریٹ یا ویب سائٹ سے حاصل کئے جاسکیں گے،
کاغذات نامزدگی کل رات 10 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے، تمام پینلز کی تفصیل پارٹی کی آفیشل ویب سائٹ اور رابطہ ایپلی کیشن پر دستیاب ہو گی















