اہم خبریں

عوام تیرپرمہرلگاکربلاول کوکامیاب کرا ئے،آصفہ بھٹو

سانگھڑ ( اے بی این نیوز   )بے نظیرکی بیٹی ہوں جوغریبوں کی آوازتھیں، شہیدبی بی ہم سے چھین لی گئیں، اب میں اوربلاول عوام کی آوازبنو گی ،آصفہ بھٹو کا سانگھڑمیں ریلی سے خطاب،کہا عوام 8فروری کوتیرپرمہرلگاکربلاول اورپیپلزپارٹی کوکامیاب کرائیں،بلاول بھٹوآپ کیلئے کام کرینگے ، دوسری سیاسی جماعتیں امیروں کوامیر،غریبوں کومزیدغریب کررہی ہیں

متعلقہ خبریں