Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

طویل خشک سالی کے بعدمیدانی علاقوں میں بارش

سوات(  اے بی این نیوز    )طویل خشک سالی کے بعدمیدانی علاقوں میں بارش ،بالائی علاقوں میں برفباری،سیاحتی علاقوں مالم جبہ، کالام، مہوڈنڈ، گبرال اور دیسان بانڈہ میں ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری،بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔