اہم خبریں

ن لیگ کو الیکشن سے قبل بڑا جھٹکا، پی ٹی آئی بازی لے گئی

لاہور ( اے بی این نیوز   )ن لیگ کو الیکشن سے قبل بڑا جھٹکا،بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل، 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں ان کا مقابلہ ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر فاروق مانیکا سے ہوگا۔ حیا ت ما نیکا،، عطا ما نیکا کے صا حبزادے ہیں ،، ن لیگ کا ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔

متعلقہ خبریں