اہم خبریں

مر یم اورنگز یب نے بلاول کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بلا ول تہذیب میں رہ کر کا رکر دگی پر با ت کر یں ، بو لنا سب کو آ تا ہے، پی ڈی ایم حکو مت میں جو فیصلہ لیا پیپلز پا رٹی اس میں برابر کی شر یک تھی، تر جمان ن لیگ مر یم اورنگز یب کی میڈیا سے گفتگو ،،کہا بلا ول نئے نئے پنجا ب آ ئے ہیں، ایسی کو نسی تر قی ہے جو وہ سندھ سے لیکر پنجاب آ ئیں گے ،سند ھ کا بھی حق ہے وہا ں پنجا ب جیسی سہو لیا ت ہو ں ، ن لیگ نے ہمیشہ اقتدا ر اور تہذیب کی سیا ست کی ہے، کچھ لو گ لیو ل پلیئنگ فیلڈ کا رونا رو رہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں