نارووال( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کےرہنمااحسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فتنہ پارٹی جس کوبیرونی طاقتوں نےکھڑاکیاہے،نارووال:9مئی کوبانی پی ٹی آئی کااصل چہرہ عوام کےسامنےآیا، کانگوال میں خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہابا نی پی ٹی آئی کےپیروکاروں نےجناح ہاؤس جلایا،کیاجناح ہاؤس جلانے والےپاکستانی کہلانے کےلائق ہیں؟















