اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخا با ت میں دو ہفتے با قی،، مو سم سر د، سیا سی پا رہ ہا ئی،، سیاستدانوں کے وعدے، دعوے اور یقین دہانیاں،(ن) لیگ کا ننکانہ صاحب میں آج جلسہ، تیاریاں مکمل، نواز شریف خطاب کریں گے،،مسلم لیگ (ن) کے سیاسی پاور شو کیلئے 20 فٹ اونچا اور 80 فٹ لمبا سٹیج تیار ، جلسہ گاہ میں بڑی تعداد میں کرسیاں بھی لگا دی گئیں، میاں نواز شریف کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ تیار ، جلسے کی سکیورٹی کیلئے بھی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔















