اہم خبریں

31جنور ی تک انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی جائیں گی، الیکشن کمشنر پنجاب

لاہور ( اے بی این نیوز    )8فروری کو انتخابات ہونے جارہے ہیں، 31جنور ی تک انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی جائیں گی، الیکشن کمشنر پنجاب اعجازانورچوہان نے کہا پولنگ سٹیشنز پر مناسب نفری تعینات ہوگی، پولیس کے ساتھ دوسرے اداروں کی مدد بھی لیں گے، واضح ہدایات ہیں کہ لیول پلینگ فیلڈ سب کو ملنی چاہیے،اگر کسی کی شکایت ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے،ایسی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے گا

متعلقہ خبریں