لاہور ( اے بی این نیوز )نواز شریف جتنا مرضی زور لگا لے قید میں رہ کر بھی جیت جاوں گی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو کہا نواز شریف شیر بنا بیٹھا ہے ،حقیقی شیر کو قید میں ڈال رکھا ہے،،سب پاکستانیوں کو حقیقی آزادی کے لیے 8 فروری کو نکلنا چاہیے ،ہماری آواز تک بند ہے مگر اس کے باوجود کلین سویپ کریں گے















