اہم خبریں

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا،شہبازشریف

مانسہرہ ( اے بی این نیوز  )شہبازشریف نے کہا ہے کہہماری چلتی ہوئی حکومت کو گھربھیجاگیا،ہماری حکومت کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے،نوازشریف نے اپنے دور میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا،پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا،ہماری حکومت رہتی تو ملک میں اندھیروں کاخاتمہ ہوچکا ہوتا وہ مانسہرہ میں خطاب کر رپے تھے انہوں نے کہا کہ آپ8 فروری کو شیر کوکامیاب کرائیں ،پانی کی وہ بات کرتے ہیں جن کے اپنے صوبے میں پانی نہیں ملتا،آپ شیر پر مہر لگائیں تاکہ ملک سے غربت،مہنگائی کا خاتمہ ہوسکے۔

متعلقہ خبریں