اہم خبریں

خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے، سعودی عرب

ریاض ( اے بی این نیوز     ) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے، حوثی اورامریکی حملوں سے کشیدگی میں اضافہ خطرناک ہے، ہم ایک بہت مشکل اور خطرناک وقت سے گزر رہے ہیں،فریقین سے کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں