اہم خبریں

وقت آگیاملک کی تقدیر بدلنے کا،خالد مقبول صدیقی

کراچی ( اے بی این نیوز    )خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کی سلامتی پاکستان کی سلامتی ضمانت ہے، پاکستان کی خوشحالی کراچی کی خوشحالی کی بدولت ہے،وقت آگیاملک کی تقدیر بدلنے کا،کراچی کےعوام نے آج اپنا حق ادا کردیا ہے، وہ جلسہ سے خطاب کر ہے تھے انہون نے کہا کہآج فیصلے پر مہر لگ گئی ہے، پاکستان بنایاتھا اب پاکستان بچائیں گے،ایک طرف ظالم حکمران دوسری طرف مظلوم عوام ہیں ،ہم پہلے سے زیادہ مضبوط اور منظم ہوکر واپس آئیں گے۔

متعلقہ خبریں