اہم خبریں

لاہور والوں نے چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنے والے کو مسترد کردیا،آصفہ بھٹو

لاہور ( اے بی این نیوز   )آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ آج لاہوریوں نے ثابت کردیا کہ وہ جمہوریت کے چاہنے والے ہیں، سیاست میں نئی سوچ کو پسند کرتے ہیں،لاہور والوں نے چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنے والے کو مسترد کردیا،دنیا دیکھ لے لاہور بلاول بھٹو کے ساتھ کھڑا ہے،مسلم لیگ ن لاہور میں ایسا پاور شو نہیں کرسکتی، آج مختصر نوٹس پر پاکستان پیپلزپارٹی نےجلسہ کیا،بلاول بھٹو نے ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو مباحثے کا چیلنج کیا ہے،ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار بلاول بھٹو کے مباحثے کے چیلنج کا سامنا کریں۔

متعلقہ خبریں