اہم خبریں

اعظم خان کا حیران کن بیان سامنے آ گیا

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )ریلی میں لہرائے جانے والے پرچے کا علم نہیں ، سائفر کیس میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے بیان میں بڑی تبدیلی کا انکشاف ،کہا میرا 161 اور 164 کا بیان حلف پر نہیں ہوا، سائفر کی کاپی دینے پر بانی پی ٹی آئی پر جوش ہو گئے تھے ، پڑھا اور کھولا نہیں تھا ، اس کاپی میں ہمارے سفیر کی امریکی حکومت سے میٹنگ کی تفصیلات تھیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا سائفر عدم اعتماد کی تحریک کے خلاف بھی استعمال ہو سکتا ہے ، سابق وزیر اعظم نے سائفر مزید پڑھنے کیلئے اپنے پاس رکھ لیا ، کچھ دنوں بعد میں نے پوچھا تو بانی پی ٹی آئی نے کہا سائفر گم ہو گیا

متعلقہ خبریں