کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ میں اب پیپلز پارٹی کی حکومت نہیں بنے گی ،بلاول بھٹو ناتجر بہ کا ر ،آصف زرداری خود وزیر اعظم کے طور پر سامنے آسکتے ہیں ،مسلم لیگ فنکشنل کے صوبائی صدر پیر سید صدر الدين شاه راشدی کی میڈیا سے گفتگو کہا پندرہ سالوں سے پیپلزپارٹی سندھ کے وسائل پر قابض ہے، عوام اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے جی ڈی اے کے امیدواروں کو ووٹ دیں،سپریم کورٹ کاواضح حکم ہے الیکشن8 فروری کوہی ہوں گے















