فیصل آباد( اے بی این نیوز )2018میں ایک ایسے شخص کو ملک پر مسلط کیا گیا جس کے مزاج میں جمہوریت نہیں تھی،اس نے آتے ہی اسمبلی میں کہا میں اپوزیشن کو نہیں چھوڑوں گا،ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ کا جلسے سے خطاب کہا خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بننے کا راستہ روکا گیا،8 فروری کو فیصل آباد میں ن لیگ بھر پور طریقے سے کامیاب ہوگی،ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات ہوتے ہیں، ہمارے کارکنوں نے ہمیشہ احتجاج کے دوران ڈسپلن کا مظاہرہ کیا















