اسلام آباد ( اے بی این نیو ز )8فروری کو نواز شریف کی قیادت میں عوام کا ایک سمندر نکلے گا جو علیٰ الاعلان شیر پر مہر لگا کر پاکستان کی تاریخ بدل دے گا،ن لیگ کے صدر شہبازشریف کاٹویٹ کہا خدائے بزرگ و برتر کے بعد عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہیں، انشااللہ ترقی اور خوشحالی کا سفر پھر وہیں سے شروع ہوگا جہاں رکا تھا،دوسری طرف ن لیگ نے قومی اسمبلی کے 50 حلقے خالی چھوڑ دیئے، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری،اسحاق ڈار کا ٹویٹ کہا امیدواروں کی جیت کیلئے دعا گو ہوں















