لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعدرفیق کابلاول بھٹوپرطنز،،ٹویٹ میں کہانوخیز چئیرمین شیر کے شکار کیلئے ابھی بہت چھوٹے ہیں،،سندھی عوام کے شکاری وڈیرے پنجابیوں کو بے وقوف نہیں بنا سکتے،،شکار کرنے آئے تھے،شکارہوچلے،،لاہور شیر کا ہے۔