اہم خبریں

حادثات کے باوجود بوئنگ 737 میکس 9 کا بڑا آرڈرمل گیا،بھارت150طیارے خریدے گا

حیدرآباد دکن(نیوزڈیسک)بھارت کی فضائی کمپنی اکاسا ایئر نے 150 بوئنگ 737 میکس طیاروں کا آرڈر دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اکاسا ایئر نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ قدرے تنگ باڈی کے 150 بوئنگ 737 میکس طیارے خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اکاسا ایئر نے یہ اعلان بھارت کے جنوبی شہر حیدر آباد (دکن) میں ”ونگز انڈیا“ شو کے دوران کیا۔یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ بھارتی ایئر لائنز بوئنگ 737 میکس 9 طیارے استعمال نہیں کرتیں۔

متعلقہ خبریں