اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ قرارداد اس وقت سینیٹ میں پیش کی گئی جب کوئی بیٹھا ہوا نہیں تھا،اس قرارداد سے الیکشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،اس قرارداد کو کسی پارٹی کی حمایت حاصل نہیں ،اس وقت لوگ سینیٹ میں موجود نہیں تھے جس وقت یہ قرارداد پاس ہوئی،ہم سب الیکشن کیلئے تیار ہیں۔















