اہم خبریں

پیپلز پارٹی کی طاقت عوام ہیں ،نیئر بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پیپلز پارٹی کے راہنما نیئر بخاری نے چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بھٹو شہید کوخراج عقیدت پیش کرتے ہو ئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی بنیاد طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں ،امن پسند دنیا بینظیر بھٹو شہید کے خون ناحق کی مقروض ہے،پیپلز پارٹی بینظیربھٹو شہید کے دہشتگردی کیخلاف دو ٹوک موقف پر قائم ہے۔

متعلقہ خبریں