اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی 9 مئی واقعات کے مرکزی ملزم قرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی 9 مئی واقعات کے مرکزی ملزم قرار،،انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت سپیشل پراسیکیوٹر رانا شکیل نے پرائم منسٹر مزید پڑھیں :9 مئی کیس میں پی ٹی آئی […]

پی ٹی آئی 9 مئی واقعات میں ملوث عناصر کو خود سے علیحدہ کرے،رانا ثناء اللّٰہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہاہے کہ ہمیں یقین ہے ن لیگ آئندہ حکومت بنانے جا رہی ہے۔21 اکتوبر کو ن لیگ اور نواز شریف نے وعدہ کیا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالیں گے، یہ عہد نہ کوئی سامنے لایا، نہ کسی نے وعدہ کیا ہے، ن لیگ کے […]

9 مئی واقعات، مقدمے کے 20 ملزمان کیخلاف کیس ڈسچارج

لاہور(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔ہفتہ کو پولیس نے ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، تفتیشی افسر نےانسداد دہشتگردی عدالت(اے ٹی سی) میں رپورٹ جمع کروائی کہ ملزمان کی شناخت پریڈ میں شناخت […]

اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے عمران خان کو 9 مئی واقعات پر کلین چٹ دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کی تھانہ شہزاد ٹاؤن مقدمات میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں انہیں 9 مئی واقعات مین کلین چٹ دے دی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان کے خلاف تھانہ […]

9 مئی واقعات ،چیئرمین پی ٹی آئی سے جے آئی ٹی کے مختلف سوالات کی تفصیل سامنے آگئی

لاہور (نیوزڈیسک) 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونےکی تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی سے متعلق سوالات کیے، جے آئی ٹی ایک ڈی آئی جی، […]

9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہونے والے واقعات کے ماسٹر مائنڈ تحریک انصاف کے چیئرمین ہیں۔نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ انفارمیشن کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ یہ سارا کچھ چیئرمین تحریک انصاف کی اپنی آواز […]

9 مئی واقعات،جلائی گئی موٹر سائیکلوں کے مالکان کو نئی موٹرسائیکلز دینے کا فیصلہ

کراچی(اے بی این نیوز      ) مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے دوران جلائی گئی موٹر سائیکلوں کے مالکان کو سندھ حکومت نے نئی موٹر سائیکلیں دینے کا فیصلہ کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 9 مئی کو کراچی میں 6 موٹرسائیکلیں جلائی گئی تھیں، سندھ حکومت نے 9 مئی کے واقعے میں […]

9 مئی واقعات، ایسے امر کو برداشت نہیں کرینگے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی، وقار کو مجروح کرنے والوں کو قوم معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی اور ایسے امر کو برداشت نہیں کیا […]

9 مئی واقعات، کسی سے زیادتی نہیں ہوگی لیکن مجرم نہیں بچ پائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد نو مئی کو ہونے والے پر تشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی گرفتاریوں اور قانونی کارروائی سے متعلق وزیراعظم نے کہا ہے کہ کسی بے گناہ سے زیادتی نہیں ہوگی لیکن کوئی مجرم سزا سے بچ نہیں پائے گا،وزیراعظم […]