نگران حکومت اور قومی اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں مشاورت کا پہلا دور مکمل

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں مشاورت کا پہلا دور مکمل ہو گیا،آج رات کو مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا، دونوں طرف سے بعض ناموں پر غور کیا گیا ،وزیراعظم نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بھی بعض ناموں پر مشاورت کی ،شہباز شریف […]
پسرور میں مسلم لیگ ن کا ورکرزکنونشن میدان جنگ بن گیا

پسرور (اے بی این نیوز ) مسلم لیگ ن کا ورکرزکنونشن میدان جنگ بن گیا ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع علی زاہد کی قیادت میں ورکرزکنونشن کےبعد کھانے کے دوران ن لیگی کرکن گتھم گتھا ہوگئے،لاتوں اور گھونسوں کا خوب استعمال،، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،، اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ […]
سازش کے تحت اقتدار سے ہٹایا گیا،مسلم لیگ ن بھاری مینڈیٹ کیساتھ اقتدار میں آئے گی، نوازشریف

جدہ (نیوزڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن بھاری مینڈیٹ لیکر اقتدار میں آئے گی۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت میں صنعتی شعبہ بہتر انداز میں چل رہا تھا جس سے لوگوں کو روزگار میسر تھا اور عالمی سطح پر تیزی سے ترقی کرتی ہوئی پاکستانی معیشت […]
اُلٹی گنتی شروع ،مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی اور مولانا فضل الرحمن کے خواب آنسووں میں بہہ جائیں گے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیرداخلہ وسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ پی پی پی مولانا فضل الرحمان کےخواب دھرے کے دھرے رہ جائیں گے ان کے خواب آنسوں میں بہہ جائیں گے مہنگائی کابوجھ عوام پرڈال دیاگیا ہے بجلی کابنیادی نرخ […]
گلگت بلتستان حکومت کیلئےپاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں فارمولہ طے پا گیا

گلگت (اے بی این نیوز)گلگت بلتستان حکومت کیلیے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں فارمولہ طے پا گیا جس کے مطابق پاور شیئرنگ اکثریت کی بنیاد پر ہوگی۔پیپلز پارٹی کے بعد (ن) لیگ بھی گلگت بلتستان حکومت کا حصہ بننے کیلیے تیار ہوگئی، پاور شئیر فارمولے پر سعدیہ دانش گلگت بلتستان کی پہلی […]
مسلم لیگ ن نے ہمیشہ قومی ترقی اور عوامی مفاد کو ترجیح دی، رانا ثناء اللہ خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ قومی ترقی اور عوامی مفاد کو ترجیح دی ہے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ شب سرگودھا روڈ پر 4چک رام دیوالی میں مختلف آبادیوں کو گیس کی فراہمی کے افتتاح کے موقع پر عوامی […]
نو مئی مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے کا کیس،عدالت نے 17 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نو مئی کو ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ نون کے آفس کو جلانے کا کیس ، انسداد دہشت گردی عدالت نے 17 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے 11 ملزمان کی بعد از گرفتار درخواست خارج جبکہ عدالت نے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور […]
انتخابات کی تیاریاں، مسلم لیگ (ن) کا رواں ماہ سے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

دبئی( اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت دبئی میں ہونے والے پارٹی اجلاسوں میں سیاسی و قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پارٹی قائدین نے مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت بھی کی۔پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی […]
مسلم لیگ ن کا تنظیمی ڈھانچہ تبدیل ، رانا ثنا اللہ،سردار اویس لغاری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن کا پنجاب میں تنظیمی ڈھانچہ تبدیل کرنے پر ورکنگ شروع، مسلم لیگ ن پنجاب کےصدر رانا ثناء اللہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ،جنرل سیکرٹری سردار اویس لغاری کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ،میاں جاوید لطیف،سعود مجید،حنیف عباسی صدارت کی دوڑ میں شامل،مسلم لیگ ن پنجاب کی صدارت کیلئے […]
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پھڈا نیا رخ اختیار کرگیا، فریقین کا آج اجلاس طلب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے، ذرائع کے مطابق ن لیگی قیادت کا پیپلز پارٹی قیادت کےتحفظات دور کرنے کیلئے سرتوڑ کوششیں جاری ہیں۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے کچھ مثبت پیشرفت کی گئی تاہم یہ کوششیں کوشش نتیجہ خیز ثابت […]