اہم خبریں

راجہ ریاض کی مسلح افراد کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر آمد

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ ریاض احمد مسلح افراد کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ ریاض احمد مسلح افراد کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ گئے۔مسلح افراد ریٹرننگ آفیسر دفتر کے احاطے میں جدید […]

پختونخوا؛ پولیس لائن پر خودکش دھماکا، خیبر میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار شہید

ٹانک(نیوزڈیسک) ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس لائن پر حملہ ، حملے میں3 اہلکار شہید جبکہ ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ٹانک میں ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ واقعے میں ایک پولیس اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے جب کہ 10 اہل کاروں سے رابطہ نہیں ہو پا رہاپولیس […]

جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، 4 زخمی

پریٹوریا(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ میں مسلح افراد نے بدھ کو گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شب مشرقی کیپ صوبے کے کیپ پینیسولا سے چند کلومیٹر شمال میں واقع قصبے اوشن ویو میں پیش آیا۔ 3 نامعلوم مسلح […]

دادو ،مسلح افراد کا احاطہ عدالت میں حملہ، تین افراد کی جان لے لی

دادو(نیوزڈیسک ) دیرینہ دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لی،کچہری پہنچتے ہی مسلح ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے تین افرادجان کی بازی ہار گئے۔ حملہ آوروں نےحملے کے بعد گرفتاری دیدی ، ہلاک شدگان میں 2 سگے بھائی بھی شامل ہیں ، دادو کی عدالت کے احاطے میں حملہ آوروں نے فائرنگ کر […]

درگئی میں مسلح افرادکی فائرنگ سے دوسگے بھائی قتل

درگئی(نیوزڈیسک) مالاکنڈ کی تحصیل درگئی کے علاقے وزیر آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کردیا اور واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں بھائی شدید زخمی ہوئے جنہیں درگئی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں […]