حلقہ بندیوں کے تنازعات سے زیادہ الیکشن ضروری ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(بشارت راجہ)حلقہ بندیوں کے تنازعات سے زیادہ الیکشن ضروری ہیں سپریم کورٹ نے تحریری حکم جاری کر دیا، عدالت عظمیٰ نے کہا کہ انتخابات جمہوریت کا بنیادی جزو ہے اور ایک جج کا کردار گارڈین کا ہوتا ہے الیکشن شیڈیول آنے کے بعد انتخابی عمل اور جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کیا جا سکتا […]
حلقہ بندیوں کے تنازعات سے زیادہ انتخابات ضروری ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حلقہ بندیوں کے تنازعات سے زیادہ انتخابات ضروری ہیں،الیکشن شیڈول آنے کے بعد انتخابی عمل اور جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کیا جا سکتا،سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں پر سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا،تحریری حکم نامہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا،حکم نامے میں کہا انتخابات جمہوریت کا […]
سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)انتخابات میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں،سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ معطل کردیا،حکم امتناع جاری ،جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہر پارٹی اپنی خواہش کے مطابق حلقہ بندیاں چاہتی ہے،ہم انتخابات میں تاخیر کا کوئی چانس نہیں لینا چاہتے،قائم مقام چیف جسٹس […]
انتخابات مؤخر کرانے کی ایک اور درخواست مسترد ،الیکشن ہر حال میں ہونگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں انتخابات مؤخر کرانے کی ایک اور درخواست مسترد ، درخواست میں انتخابی حلقہ بندی پر اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس دیے کہ عام انتخابات کی تاریخ […]
سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیرکے دروازے بند کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں تاخیر کرنے کے تمام دروازے بند کردیئے، انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں اٹھایا جاسکتا،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پر حلقہ بندیوں کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا،الیکشن کمیشن […]
عا م انتخا با ت کی تیا ریا ں، الیکشن کمیشن متحر ک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عا م انتخا با ت کی تیا ریا ں، الیکشن کمیشن متحر ک، ملک میں معطل ہونیوالا انتخابی عملے کی تربیت کا عمل دوبارہ شروع،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ ،الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ […]
لاہور ہائیکورٹ نے بیک جنبش قلم الیکشن عمل ثبوتاژ کر دیا، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کرکے وضاحت مانگتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ آپ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ کا حکم واضح تھا کہ کوئی بھی جمہوری عمل […]
چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ججز […]
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی جمہوریت کیخلاف سازش ناکام بنا دی، شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے راہنما شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت اور آئین کی حفاظت کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی جمہوریت اور آئین کیخلاف سازش ناکام بنا دی، تحریک انصاف کی انتخابات سے […]
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ کا آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے لاہورہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا،سپریم کورٹ نے لاہورہائیکورٹ کومزیدکارروائی سے روک دیاالیکشن کمیشن آج ہی الیکشن شیڈول جاری کرے،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ آج رات الیکشن کمیشن اپناشیڈول جاری کرے،ہم کسی کونہیں کہیں گے آپ سے کام کرائیں گے،کیا ہم نے آپ کو کہا 8فروری کو […]