ڈالوں میں مجرمانہ مقاصد کیلئے اسلحہ اٹھائے لوگ نظر آتے ہیں ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ عوام کو آزادانہ طور پر ممنوعہ اسلحہ لہرانے والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا بظاہر پولیس، صوبائی ہوم ڈیپارٹمنٹس اور وزارت داخلہ لوگوں کی زندگیوں کو مزید پڑھیں :یو ایچ ایس، ایم بی بی ایس تھرڈپروفیشنل سالانہ امتحان2024کے نتائج کااعلان محفوظ بنانے […]
سپریم کورٹ نے مان لیا بھٹو کو فیئر ٹرائل کاموقع نہیں ملا، بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے مان لیا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کاموقع نہیں ملا، فیصلے سے عدالتی و جمہوری نظام ترقی کرے گا ،44 سال بعد تاریخ درست ہونے جا رہی ہے،ہم تفصیلی وجوہات کاانتظار کریں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو […]
ذوالفقار علی بھٹو کیخلاف عدالتی ٹرائل آئین کے منافی تھا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ)چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے بھٹو ریفرنس کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا لاہور ہائی کورٹ میں ٹرائل فوجی آمر ضیا الحق کے دور میں ہوا۔سپریم کورٹ کی رائے کے مطابق صدر مملکت نے ریفرنس بھیجا، جسے بعد کی حکومتوں نے واپس نہیں […]
بھٹو قتل صدراتی ریفرنس ،سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ بھٹو قتل صدارتی ریفرنس پر کل فیصلہ سنائے گیسپریم کورٹ نے رائے سنانے کیلئے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیے چیف جسٹس فائز عیسی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے 4 مارچ کو صدارتی ریفرنس مزید پڑھیں :یوٹیلیٹی سٹور پررمضان پیکیج کاآغاز ،جانئے مختلف اشیاء کی رعائتی قیمتیں […]
سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دینے کا پابند ہے، چیف جسٹس

اسلا م آباد ( محمدبشارت راجہ)ذوالفقار علی بھٹو کیس تاریخ کا واحد 935 صفحات کافوجداری فیصلہ ہے،سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دینے کا پابند ہے، سیاسی مقاصد کے علاوہ دیگر معاملات پربھی عدالت رائے دے گی،چیف جسٹس کے ریمارکس،وکیل خالد جدون نے کہا عدالت کو یہ بھی دیکھنا ہو گا پوری ریاستی مشینری مزید […]
ججز کے خلاف کاروائی کوئی اور ادارہ نہیں کر سکتا ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) سپریم جوڈیشل کونسل ایک بار کارروائی شروع کردے تو استعفے یا ریٹائرمنٹ کی صورت میں کارروائی ختم نہیں ہو سکتی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی لاجر بینچ نے 4 ایک کے تناسب سے محفوظ فیصلہ سنا دیا. جسٹس حسن اظہر رضوی نے اکثریتی فیصلہ سے اختلاف کیا […]
سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (محمد بشارت راجہ)سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب کر لیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 23 فروری کو ہوگا، مزید پڑھیں :چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ قانونی فریم ورک میں موجود خامیوں کا ادراک کرتے ہوئے ثالثی کمیٹی تشکیل دے دی،اعلامیہ لاء اینڈ […]
سپریم کورٹ کا مذاق نہیں بنایا جاسکتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست پر سماعت 21 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ علی خان کو وزارت دفاع کے ذریعے نوٹس جاری کردیا عدالت نے کہا درخواست گزار نے خود کو فوج کا سابق بریگیڈئیر ظاہر کیا ہے. پہلے درخواست دائر […]
سپریم کورٹ کا بڑا حکم آگیا

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) صحافیوں کی تنقید پرکسی بھی قسم کی کارروائی نہیں ہو گی سپریم کورٹ کا بڑا حکم آگیا عدالت نے صحافیوں پرتشدد کیخلاف دوہفتے میں رپورٹ بھی طلب کرلی چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ تنقید پرکوٸی مقدمہ درج نہ کیا جائے نہ ہی گرفتاری کی جائے۔ کہا کہ تنقید روک کرمیرا […]
سپریم کورٹ، صحافیوں کو ہراساں کئے جانے کیخلاف از خود نوٹس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اعلیٰ عدلیہ کے خلاف مبینہ مہم پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو نوٹس بھیج کر مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے پرلیے گئے از خود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر […]