اہم خبریں

حکومت سرکاری آئی پی پیز کے ٹیرف ٹیکس کم کرنے پر رضامند

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کی آئی پی پیز سے بات چیت سے متعلق پیش رفت جلد سامنے آنے کا امکان ہے۔ پاکستان کے شہری اس وقت دنیا بھر میں سب سے مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے پر مجبور ہیں جس کی بڑی وجہ سابقہ […]

حکومت سیاسی مقدمات واپس لے کر قیدیوں کو فوری رہاکرے :نثار اے میمن کا وفاقی حکومت سے مطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیراطلاعات اور سینیٹرنثار اے میمن نے کہا کہ وطن عزیز کو اس وقت بے شمار چیلنجز کا سامنا ہے۔ اس وقت، آئیے ہم قائداعظم محمد علی جناح کی تعلیمات کو یاد کریں، جو اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط پر زور دیتے ہیں اور پاکستان کو بچانے کیلئے اپنے آپ کو دوبارہ سے […]

حکومت کے ساتھ مفاہمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کے ساتھ مفاہمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اے بی این نیوز سے گفتگو،، کہا حکومت سنجیدہ نہیں ،،نہ ہم مفاہمت کے لئے سوچ رہے مزید پڑھیں :مینڈیٹ چوری کرانے پر چیف الیکشن کمشنر کوسخت سزا ملنی چاہیے، ڈاکٹر یاسمین راشد […]

ہم حکومت کو سپورٹ کریں گے،بلاول

کراچی ( اے بی این نیوز    )بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم حکومت کو سپورٹ کریں گے،پپپلز پارٹی کے پا س اکثریت نہیں ،ورنہ منشور کو ایمپلیمنٹ کرتے،جس پارٹی کو حکومت کاموقع دیا اب ان کو چلنا چاہیے،پیپلز پارٹی کا ایک ہی مؤقف ہے کہ عوام کو مشکلات سے نکالیں، مزید پڑھیں : امید ہے آئین کے […]

ایک خاص مقصد کے تحت پی ٹی آئی کی حکومت لائی گئی تھی ، آفتاب شیر پاؤ

چارسدہ(نیوزڈیسک)قومی وطن پارٹی (کیو ڈبلیو پی) کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت کی سیاست کو بانی پی ٹی آئی نے فروغ دیا۔ لوڈشیڈنگ اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے، منتخب ہو کر بجلی اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کریں گے۔ چارسدہ میں جلسے سے خطاب میں آفتاب […]

حکومت کا شہریوں کی سہولت کیلئے نئے پروٹیکٹرآفس کھولنے کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے مختلف شہروں میں روزگارکیلئے بیرون ممالک جانے والے شہریوں کیلئےنئے پروٹیکٹوریٹ آفس کھولنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی جواد سہراب نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہاکہ پروٹیکٹردفاتر کی تعداد 9 سے بڑھا کر 14 کی جارہی ہے۔ جھوٹے مقدمات میں […]

اسرائیلی کابینہ شدید اختلافات کا شکار، حکومت گرانے کی دھمکی

تل ابیب (نیوزڈیسک) حماس کے قبضے سے یرغمالیوں کو آزاد نہ کروانے پر اسرائیلی کابینہ اختلافات کا شکار ہوگئی۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گلینٹ نے وزیراعظم آفس پر دھاوا بول دیا اور صورتحال ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔اسرائیلی فوج میں غزہ جنگ کی حکمت عملی پر بھی شدید اختلافات ، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو […]

سابقہ حکمران 100سال بھی حکومت کرلیں ملک ترقی نہیں کرے گا،سراج الحق

ہری پور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سو سال بھی اقتدار میں رہیں تو ملک میں ترقی اور خوشحالی نہیں آ سکتی۔ قوم پر مہنگائی، بے روزگاری، غربت مسلط کرنے والی سابقہ حکمران پارٹیوں کو باریا ں لگانے کا کوئی حق نہیں۔ حکمران خود عیاشیاں […]

اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا، حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر درجنوں افراد نے دھرنا دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر درجنوں افراد نے دھرنا دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کرانے کا […]

حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کردیا ، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 14.46 سےکم کرکے 14.34 فیصد کردیا گیا،پینشنرز، بہبود، شہدا سرٹیفکیٹ کامنافع 16.32 سے کم ہوکر 16.08 فیصد ہوگیا،ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کا منافع 16.08 سے کم کرکے 15.12 فیصد مقرر […]