اہم خبریں

ایران ، دھماکوں میں103افرادجاں بحق،150سےزائدزخمی

کر مان ( اے بی این نیوز    )ایرانی دھماکوں میں103افرادجاں بحق،150سےزائدزخمی، ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے مقبرے کے نزدیک ہوئے،دھماکے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے مقبرے کے نزدیک ہوئے،مقبرے جانے والی سڑک پر رکھے گیس سلنڈر میں دھماکے ہوئے،سکیورٹی حکام صورتحال کاجائزہ لے کر تحقیقات کر رہے ہیں،،قاسم سلیمانی کی برسی کے […]

مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

شجاع آباد(اے بی این نیوز) پنجاب میں دھند کا راج،مسافر کوچ اور کیمیکل سے بھرے لوڈرٹرک میں تصادم ہوا،جس کے باعث آگ لگنے سے ٹرک ڈرائیور جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔خوفناک حاثہ قصبہ مڑل کے قریب پیش آیا، زور دار تصادم کے باعث ٹرک میں آگ لگ گئی جس کی لپیٹ میں آ کر […]

راولپنڈی،نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، معروف سیاسی شخصیت ملک غضنفر جاں بحق

راولپنڈی (نیوزڈیسک)اڈیالہ کے رہائشی و معروف سوشل ورکر،سیاسی رہنما ملک غضنفر سردار کلر کہار کے علاقہ گفانوالا میں قاتلانہ حملہ میں جانبحق ،ذرائع مطابق ملک غضنفر سردار کسی نماز جنازہ میں شرکت بعد اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ پہلے سے گھات لگائے مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے ان کی گاڑی پر خود کار […]

اسرائیل کا دمشق پر حملہ، اعلیٰ ایرانی جنرل سید رازی موسوی جاں بحق

دمشق (نیوزڈیسک)اسرائیلی فضائیہ کی دمشق فضائی بمباری، ایرانی کمانڈرجنرل سید رازی موسوی جاں بحق ہوگئے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ملٹری کے مشیر سینئر کمانڈر پر ایڈوائزری مشن کے دوران حملہ کیا گیا۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے فوجی مشیر کے قتل کی مذمت کی ہے۔ایرانی صدر نے کہا سینئر جنرل کے قتل کی قیمت اسرائیل […]

جاں بحق فلسطینی بچوں کی تعداد 14 سالہ عراقی جنگ سے زیادہ ہے ، جمائمہ خان

لندن (نیوزڈیسک)غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت، بمباری اور معصوم لوگوں کے قتل عام پر جمائما خا ن بھی بول پڑیں، جمائمہ خان کی غزہ میں جنگ بندی کی حمایت ۔جمائمہ سوشل میڈیاایکس ، ٹوئٹر پرعراق اور غزہ جنگ میں تقابلی جائزہ لیتے ہوئے بچوں کی ہلاکتوں کا موازنہ کیا۔سوشل میڈیا ایکس پر جاری بیان میں […]

سعودی عرب کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ، 2 پائلٹ جاں بحق

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ، طیارے میں سوار 2 پائلٹ بھی جاں بحق ہوگئے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کیمطابق مملکت کی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے ایک بیان میں طیارہ حادثےکی تصدیق کی۔بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کے مطابق جمعرات 7 دسمبر کی دوپہر مشرقی […]

سعودی عرب کالڑاکا طیارہ گرکرتباہ،دونوں پائلٹ جاں بحق

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کا ایک فوجی طیارہ ظہران میں تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو پائلٹ جاں بحق ہوگئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کا ایک فوجی طیارہ ظہران میں تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں […]

کراچی،4سالہ بچی پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 4 سال کی بچی نبیلہ جاں بحق ہوگئی، بچی کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 4 سال کی بچی نبیلہ جاں بحق ہوگئی، بچی کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔حادثہ […]

بٹگرام، تیزرفتار گاڑی گہری کھائی میں گر گئی،3افراد جاں بحق

مانسہرہ(نیوزڈیسک)بٹگرام کی تحصیل آلائی میں گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی، ٹریفک کے خوفناک حادثے میں3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ آشاڑبن سے بنہ بازار جانیوالے گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری،واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھت سے گر کر رینجراہلکار جاں بحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھت سے رینجر کا اہلکار پھسل کر نیچے گرنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ ذرائع کے مطابق رینجر اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ کی دوسری منزل سے نیچے گر کر انتقال کرگیا۔ رینجر اہلکار کے گرنے کا واقعہ شام کے وقت ڈیوٹی تبدیلی کے وقت پیش آیا، رینجر اہلکار […]