اسٹیٹ بینک تین مارچ کو بند رہے گا

اسلام آباد( اے بی این نیوز)دو رمضان المبارک کو بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہوگا، پیر 3 مارچ کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لئے دفتر میں حاضر ہوں گے۔ زکوۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں تمام بینک عوامی […]
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلا ن

کراچی ( اے بی این نیوز )اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلا ن مزید پڑھیں :حکومت کے ساتھ مفاہمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسد قیصر سٹیٹ بینک نے ڈیڑھ ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع
اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں مسلسل کمی

کراچی(نیوز ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران مزید 54 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس سے شرح مبادلہ کے خطرے میں اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں:ہمیں عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا،وزیر اعظم یہ مرکزی بینک کے ذخائر میں مسلسل دوسری گراوٹ […]
اسٹیٹ بینک 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کیسے کرتا ہے؟

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی بچت مرکز لاہور میں جمعرات (15 فروری) کو 1500 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی نمبر 97 ہوئی۔ عوام کو مراکز میں قرعہ اندازی کی تقریب میں شرکت کی اجازت ہے۔ مزید پڑھیں:ادویات کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کیا جائے گا، وفاقی کابینہ یہ وہ ویڈیو ہے جس میں […]
اسٹیٹ بینک میں بیل گھس گیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک برانچ میں بیل کے گھسنے سے افراتفری پھیل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے اناؤ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی برانچ میں سردی سے پریشان ایک بیل گھس گیا۔ بیل کی بینک میں انٹری کا احساس ہوتے ہی افراتفری مچ گئی۔پولیس […]
آپ کے نوٹ بھی جعلی تو نہیں؟ اسٹیٹ بینک نے وارننگ جاری کردی

اسلام آباد( اے بی این نیوز) جعلی نوٹوں کے حوالے سے بڑا انکشاف ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ ایک ہزار روپے کے جعلی نوٹ گردش میں ہیں،اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر فنانس قادر بخش کا کہنا ہے کہ دو سال میں ملک بھر سے جعلی نوٹوں کے […]
اسٹیٹ بینک کا شرح سود22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سٹیٹ بینک کا شرح سود22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ،آئندہ 2ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی، سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، سٹیٹ بینک نے 5 ماہ میں تیسری مرتبہ شرح سود برقرار رکھی۔
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 7 ارب ڈالر سے متجاوز

کراچی(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 4 ارب سے بڑھ کر 7 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکے ہیں۔زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہونے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھتا ہے، آئی ایم ایف اسٹاف لیول مذاکرات میں مالیاتی نظم و نسق پر اتفاق ہوا ہے۔ حکومت کے […]
معیشت،اسٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ جاری

کراچی ( اے بی این نیوز )سٹیٹ بینک آف پاکستان ملکی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری ،جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں ملکی معیشت کو متعدد چیلنجز کا سامنا رہا مہنگائی بڑھی اور مالیاتی عدم توازن وسیع ہوا، رواں سال مہنگائی میں کمی آئے گی، روس یوکرین تنازع سے مالی سال 22ء […]
اسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھانے کاامکان مسترکردیا

کراچی(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ شرح سود بڑھانے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے، مہنگائی کو مرحلہ وار کم کیا جائے گا،مالی سال 2025 تک مہنگائی 5 سے 7 فیصد تک لانے کا ہدف ہے،شرح سود پر پھیلنے والی افواہوں پر گورنر اسٹیٹ بینک نے صحافیوں سےگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کیا 22 […]