یوراگوئے( نیوز ڈیسک )27 سالہ فٹبالر کویردو برازیلی ٹیم سائوپالو کیخلاف ناسیونال کے میچ کے دوران 22 اگست کو زمین پر گرگئے تھے۔ جس کے بعد انہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
اسپتال کے کے انتظامیہ کے مطابق ایزکو یر دوکا انتقال دل کی دھڑکن میں باقاعدگی کے باعث ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر جے یو آئی پی کے سربراہ طلب